آفریدی نے بھی پوری قوم کو اپنا خصوصی پیغام دیا
جشن آزادی کے موقع پر پاکستانی کرکٹ کے بوم بوم آفریدی نے بھی پوری قوم کو اپنا خصوصی پیغام دیا ، کہتے ہیں کہ پاکستان کی حفاظت کی ذمہ داری ہم سب کی ہے ،، یہ ملک بہت سی قربانیوں کے بعد حاصل کیا ،، ایک سوال ہم سب کو اپنے آپ سے پوچھنا ہوگا ،، کہ کیا ہم اس ملک کا حق ادا کر رہے ہیں یا نہیں ؟آفریدی نے پوری قوم کو مبارکباد بھی پیش کی ،،