شہید ہونے والے بہادر سپوت قوم کے ہیرو ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی سکیورٹی فورسز کی چوکی پردہشت گردوں کے حملے کی مذمت
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی ہرنائی،بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی چوکی پردہشت گردوں کے حملے کی مذمت, وزیراعلیٰ چودھری پرویزالہی کا شہید نائیک عاطف اورشہیدسپاہی قیوم کی قربانی کو خراج عقیدت, وزیراعلیٰ چودھری پرویزالہی کاشہید نائیک عاطف اورشہیدسپاہی قیوم کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت, وزیراعلیٰ چودھری پرویزالہی کا شہید نائیک عاطف اورشہیدسپاہی قیوم کی قربانی کو خراج عقیدت,وزیراعلیٰ چودھری پرویزالہی کاشہید نائیک عاطف اورشہیدسپاہی قیوم کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت . وزیراعلیٰ چودھری پرویزالہی نے اپنے بیان میں کہا کہ شہید نائیک عاطف اورشہیدسپاہی قیوم نے بہادری کے ساتھ دہشت گردو ں کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا, دہشت گردوں کاحملہ ناکام بنانے پر زخمی میجر عمرکی بہادری کوسلام پیش کرتے ہیں, شہید ہونے والے بہادر سپوت قوم کے ہیرو ہیں, شہداء نے وطن عزیز کے امن کے لئے اپنا آج قربان کیا-
وزیر اعلی چودھری پرویز الٰہی کی زخمی میجرعمر کی جلدصحت یابی کے لئے دعا .