سعودی عرب: غیرملکی سے 2 کلو سونے کے زیورات برآمد
سعودی عرب میںمکہ اور جدہ کے درمیان پولیس نے چیک پوسٹ پر چیکنگ نے دوران ایک غیرملکی کے سامان سے 2 کلو طلائی زیورات برآمد کر لئے۔ پولیس کے مطابق مقیم غیرملکی نے سونے کے زیورات 7 تھیلوں میں چھپا رکھے تھے۔ ملزم کو گرفتار کرتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔