Waqt News
Friday | February 22, 2019
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
Font

تازہ ترین

  • کوئٹہ تفتان زہدان ریل لائن کو تیزی سے جدید خطوط پرا ستوار کیا جائے گا: وزیر ریلوے شیخ رشید
  • وفاقی کابینہ نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دیدی
  • نیب اپنی کاروائیا ں دہشت گر دی کے اندا ز میں کر رہا ہے،افسوس ہے سراج درانی اور اہلخانہ کو نیب دہشتگردی سے نہ بچاسکا: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
  • ہیگ:بھارت نے پاکستان کے دلائل کا جواب نہیں دیا, بھارتی وکیل نےغیرمتعلقہ باتوں سے عدالتی توجہ ہٹانےکی کوشش کی:پاکستانی وکیل خاور قریشی
  • بھارت کو پتہ ہے اس کو پاکستان سے پنگا لینا کتنا مہنگا پڑ یگا اس لیے وہ کبھی پاکستان کیخلاف کسی حر کت کی جرات نہیں کر یگا :گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور
  • نواز شریف کا ممبئی حملوں سے متعلق بیان سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے: مریم اورنگزیب
  • طبقاتی محرومیوں کا خاتمہ معاشرتی ترقی کیلئے ضروری ہے : صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی
  • نیب کی کارروائی قانون اور آئین کے مطابق تھی اور اختیارات کا استعمال بھی قانون کے مطابق ہی کیا گیا:نیب
  • وزیراعظم نے مسلح ا فوج کو بھارتی جارحیت یا کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کا اختیار دیدیا
  • کراچی;احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم کو علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی
  • عمران خان قومی اسمبلی کے نہیں،کنٹینر کے وزیراعظم ہیں:پاکستان مسلم لیگ (ن)
  • وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی ملاقات
  • غیر قانونی تارکین وطن کے بچوں کو علیحدہ کرنے کی پالیسی اب بھی جاری۔ امریکی وکلا
  • ترکی اور یورپی یونین میں تنا: رکنیت کے حوالے سے مذاکرات کے خاتمے کا مطالبہ
  • بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے کا خواہشمند امریکی کوسٹ گارڈ گرفتار
  • ایران کے ساتھ بہتر تعلقات کی خواہش نہیں بدلے گی۔  چینی صدر
  • ڈھاکہ کے مصروف علاقے میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد78 ہوگئی،50سے زائد افراد زخمی
  • سابق جج شوکت صدیقی کی درخواست پر اعتراضات ختم، سماعت کیلئے منظور
  • حکومت مخالف تحریک چلانے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ مریم اورنگزیب
  • انکوائری اسٹیج پر کوئی گرفتار ہوسکتا ہے تو وزیراعظم کو بھی گرفتارکریں۔ سعید غنی
  • پلواما واقعے پر بدلے کا شور مچانے والے یاد رکھیں پاکستان نیوکلیئر طاقت ہے، کوئی مذاق نہیں.بھارتی جج
  • مجھے پتہ ہی نہیں کہ مجھ پر کیا الزامات ہیں۔ آغا سراج درانی
  • چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے پیپلزپارٹی کے وفدکی ملاقات
  • اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج یکم مارچ تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
  • خراب موسم : نیو اسلام آباد ائیرپورٹ سے اڑان بھرنے والی اندرون و بیرون ممالک کی 18 پروازیں منسوخ
  • ملتان اور شیخوپورہ میں چھتیں گرنے سے 6افراد جاںبحق، 2 زخمی
  • احتساب عدالت میں ڈاکٹر عاصم کی طبیعت خراب ہو گئی
  •  پاکستانی مئوقف کی تائید پر ہم سعودی عرب کے شکر گزار ہیں.شاہ محمود قریشی
  • اپوزیشن کے جارحانہ رویہ،عمران خان قومی اسمبلی کےاجلاس میں شرکت  نہ کر سکے۔
  • اپوزیشن کا آغا سراج درانی کی گرفتاری اور احتساب کی یکطرفہ کارروائیوں کیخلاف احتجاج

اے این پی کی آل پارٹیز کانفرنس کے شرکاء نے ملک میں امن وامان کے قیام کیلئےمذاکرات کی راہ اپنانے پراتفاق کیاہے۔

Feb 14, 2013 | 22:41 10:41 PM, February 14, 2013
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
اے این پی کی آل پارٹیز کانفرنس کے شرکاء نے ملک میں امن وامان کے قیام کیلئےمذاکرات کی راہ اپنانے پراتفاق کیاہے۔
اسلام آباد میں اے این پی کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسفند یارولی کا کہنا تھا کہ دہشت گردی انتخابات سے ختم نہیں ہوگی، اس کے لئےمشترکہ حکمت عملی اپنانا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ آل پارٹیزکانفرنس امن کے قیام کے لیے نقطہ آغاز ہے، اے پی سی کے تین نکاتی مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ امن کے ذریعے ملک میں معاشی و سماجی ترقی کی راہ ہموار کی جاسکتی ہے، اور بامقصد مذاکرات کے ذریعے امن قائم کیا جاسکتی ہے۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ دہشت گردی کا مسئلہ پاکستان کے آئین وقانون کی حدود میں رہ کر ہی حل کیا جاسکتا ہے، اسفند یار ولی نےاس موقع پراعلان کیا کہ آئندہ اے پی سی کی میزبانی جے یو آئی ف کے اکرم درانی کریں گے۔ اے پی سی میں شرکت کے بعد مولانا سمیع الحق کا کہنا تھا کہ تمام تر تحفظات کے باوجود امن کانفرنس میں شرکت کی، لیکن یہ بے وقت کی راگنی ہے سمجھ سے بالاتر ہے کہ اس کانفرنس کے سفارشات پر کون عمل کرے گا جبکہ حکومتیں جانے والی ہیں۔
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


Waqt News


مشہور ٖخبریں
  • مشہور پینٹنگ مونا لیزا کس عظیم مصور کا شاہکار ہے، آخر ...

    Feb 14, 2013 | 23:10
  • Nawaz Sharif,s Press Conference 14 February 2013

    Feb 14, 2013 | 16:04
  • Waqtnews Headlines 01:00 PM 14 February 2013

    Feb 14, 2013 | 13:53
  • پیپلز پارٹی کو ووٹ دیکر سندھیوں کی زندگیوں میں کوئی ...

    Feb 14, 2013 | 22:35
متعلقہ خبریں
  • افغان طالبان نے افغانستان میں نئے آئین کی تشکیل ...

    Feb 06, 2019 | 08:14
  • صدر مملکت کا سندھ مدرسہ السلام یونیورسٹی کراچی کے ...

    Jan 29, 2019 | 14:55
  • اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریز نے غزہ میں ...

    Feb 16, 2019 | 09:04
  • یمن : حکومت اورحوثی باغیوں کا حدیدہ میں فوجیوں کی ...

    Feb 08, 2019 | 08:02
الیکشن 2018
  • سرگودھا میں قومی اسمبلی کےحلقہ این اے 91 میں ضمنی ...

    Feb 02, 2019 | 07:55
  • پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی 2 نشستوں پر الیکشن کے لیے ...

    Nov 15, 2018 | 09:10
  • عمران خان ،چودھری شجاعت، اسد قیصر،سعد رفیق اور ہمایوں ...

    Oct 14, 2018 | 15:30
Waqt News LIVE

Latest Programs
  • Karachi Sy Khyaber Tak 29 October ...

    Oct 30, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 28 October ...

    Oct 29, 2018
  • Karachi Sy Khyaber Tak 27 October ...

    Oct 27, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak, 26 October ...

    Oct 26, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 24 October ...

    Oct 25, 2018
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - The Nation
E-Paper - Nawaiwaqt
  • About Us
  • Advertise With Us
  • Contact Us
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group