ورلڈ کپ 2015 میں انگلش فاسٹ باؤلر سٹیفنفن نے پہلی ہیٹ ٹرک کی
کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں کیوی کپتان برینڈن مکلم نے ففٹی بنائی تو وہ ورلڈ کپ دو ہزار پندرہ میں ففٹی بنانے والے پہلے کھلاڑی تھے کورے اینڈرسن نے حسب روایت دھواں دھار بیٹنگ کرتے ہوئے چھیالیس گیندوں پر چھیئتر رنز بنائے اور دو وکٹیں لیں ،،یوں وہ ورلڈ کپ کے پہلے مین آف دی میچ ٹھہرے آسٹریلین اوپنر ایرون فنچ نے انگلش باؤلرز کی خوب دھلائی کی اور ورلڈ کپ کی پہلی سنچری بنا ڈالی