پاکستان اور بھارت کے معرکے کا سب کو بے چینی سے انتظار ,کالجز کی طالبات کی تیاریوں اور ان کے جذبات
نیٹ )لڑکیوں کا کورس کی صورت میں گانا( ہم ہیں پاکستانی ہم تو جیتیں گے ہاں جیتیں گے جوش و خروش کا یہ مظاہرہ کرکٹ ٹیم کے لیے ہو رہا ہے جس کا رن پڑنے والا بھارتی ٹیم کے ساتھ ، پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ شروع ہونے میں دنوں کی نہیں گھنٹوں کی دیر ہے جیسے جیسے میچ کا وقت قریب آرہا جوش، جنون اور دیوانگی بھی بڑھتی ہی جارہی ہے طالبات نے تو اس میچ کو دیکھنے کے لیے بھرپور تیاری کر رکھی ہے