Waqt News
Tuesday | April 24, 2018
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
    • Weekend - eMag
    • Weekend Articles
    • Young Nation - eMag
    • Young Nation Articles
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی

تازہ ترین

  • دس کروڑ روپے کا قانونی نوٹس, جنسی ہراسگی کےالزامات پرقانونی راستہ اختیار, علی ظفر
  •  یہ لوگ تبدیلی لائیں گے جو بے اصو لی کی سیاست کر رہے ہیں,سابق وزیراعظم نوازشریف
  • تمام صوبوں کوسیکیورٹی فراہمی کا فارمولا ایک ہفتے میں طے کرنے کاحکم ,سپریم کورٹ
  •  سابق وزیراعظم نوازشریف کو سینٹ الیکشن میں مبینہ دھاندلی پر تحقیقات کا مشورہ ,ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری
  • کرپشن کے خاتمے کا دلچسپ نسخہ ,چیئرمین تحریک انصاف عمران خان
  •  اداروں کا ٹکراؤ خطرناک ہے۔قائد حزب اختلاف خورشید شاہ
  • Karachi sy Khyaber tak 23 April 2018
  • کے الیکٹرک اور سوئی سدرن کے مابین تنازع حل، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی
  • جنوبی کوریا کا اپنے پروپیگنڈا لائوڈ سپیکرز بند کرنے کا اعلان
  • امریکا کردوں کو اسلحہ اور تربیت فراہم کر رہا ہے۔ طیب اردوان
  • شام کی فوج نے کیمیائی حملہ نہیں کیا۔ جرمن میڈیا
  • شام پر حملہ، امریکی عوام کی حکومت کیخلاف ریلی
  • جرمنی: رشوت لے کر1200 تارکین وطن کوپناہ دینے والی خاتون عہدیدار کے خلاف تفتیش شروع
  • دل کا دورہ پڑنے کے بعد ورزش کی عادت عمر کو مزید کچھ طویل کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے
  • سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، 4 برطانوی عازمین جاں بحق، 12 زخمی
  • سی پیک وقتی نہیں نسلوں کا منصوبہ ہے،جو افغانستان، وسط ایشیائی ریاستوں کو بھی دنیا سے منسلک کرے گا: خاقان عباسی
  • ترک وزیراعظم بن علی یلدرم سپین کا دورہ کریں گے۔
  • سعودی عرب: ریستوران میں دھماکہ، 4 افراد جھلس گئے۔
  • جرمنی: سوشل ڈیموکریٹک پارٹی نے 155 سالہ تاریخ میں پہلی خاتون سربراہ منتخب کرلی
  • سیاسی حل شام کے مسئلہ سے نمٹنے کا واحد حقیقت پسندانہ راستہ ہے۔ چین
  • سپریم کورٹ نے سرکاری اداروں میں بھرتیوں پر پابندی کیخلاف ازخود نوٹس کیس میں اٹارنی جنرل،ایڈووکیٹس جنرلز کونوٹسز جاری کردیئے
  • Salam Pakistan 23 April 2018 (Part 2)
  • ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ عالمی جوہری معاہدے پر قائم رہیں۔ فرانسیسی صدر
  • عمران خان اپنی خود کی سرزنش کریں کہ کس کہ کہنے پر سینیٹ میں ووٹ دیئے:نوازشریف
  • لیبیا کے شہر درنہ میں فوج نے دہشتگردوں کے گڑھ کا کنٹرول حاصل کر لیا۔
  • نواز شریف ہر روز اور دن میں2 مرتبہ احتساب عدالت میں پیش ہوتے ہیں مگر اہلیہ کی تیمارداری کیلئے استثنی نہیں ملتا:مریم اورنگزیب
  • نصف ٹن بھنگ سعودی عرب سمگل کرنے کی کوشش ناکام ، 34 ملزمان گرفتار
  • Salam Pakistan 23 April 2018 (Part 1)
  • شہر کے مرکز میں ہونے والے خودکش دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 63ہوگئی
  • ہالی ووڈ پاکس آفس پر'آ کوائیٹ پیلس' نےحکمرانی کا تاج دوبارہ اپنے سر پر سجا لیا

پنجاب کے میدانی علاقوں میں دن بھر چلنے والی ٹھنڈی ہواﺅں نے خنکی میں اضافہ کردیا

Feb 14, 2018 | 07:01 7:01 AM, February 14, 2018
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
 پنجاب کے میدانی علاقوں میں دن بھر چلنے والی ٹھنڈی ہواﺅں نے خنکی میں اضافہ کردیا

ملک بھر میں پیر کے روز شروع ہونے والا بارش اور برفباری کا سلسلہ منگل کو بھی جاری رہا،، کہیں ہلکی تو کسی جگہ پر گرج چمک کے ساتھ بارش نے سردی کو واپس بلالیا،، ملکہ کوہسار مری میں برفباری ہوئی تو سیاحوں کے چہرے کھل اٹھے،، پہاڑی علاقوں میں برف نے گرمی کی آس میں بیٹھے لوگوں کی امیدوںکو سفید چادر تلے ڈھانپ لیا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب، اسلام آباد اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی،، سب سے زیادہ بارش مالم جبہ میں سینتالیس ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ اسلام آباد میں تریپن ملی میٹر تک بارش برسی،، آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • مغربی جاسوسوں نے ایرانی جوہری پروگرام کی جاسوسی ...

    Feb 14, 2018 | 18:12
  • امریکی طیاروں کی بمباری سے دو روسی جنگجو ہلاک جبکہ ...

    Feb 14, 2018 | 09:55
  • پنجاب کے میدانی علاقوں میں دن بھر چلنے والی ٹھنڈی ...

    Feb 14, 2018 | 07:01
  • دبئی میں قیمتی ہیروں سے سجایا گیا دنیا کا مہنگا ترین ...

    Feb 14, 2018 | 15:57
متعلقہ خبریں
  • Pleasant weather of the different cities of punjab

    Apr 16, 2018 | 16:18
  • Third Batch of punjab Communication Officer join the Punjab safe City Authority

    Apr 10, 2018 | 10:25
  • Pleasent Weather All Over The Country

    Apr 21, 2018 | 15:15
  • Eight PML-N lawmakers quit party, vow to make south Punjab separate province

    Apr 09, 2018 | 17:28
Live TV

Latest Programs
  • Karachi sy Khyaber tak 23 April 2018

    Apr 23, 2018
  • Salam Pakistan 23 April 2018 (Part 2)

    Apr 23, 2018
  • Salam Pakistan 23 April 2018 (Part 1)

    Apr 23, 2018
  • Taakra 22 April 2018

    Apr 23, 2018
  • The Other Side 22 April 2018

    Apr 22, 2018
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - The Nation
E-Paper - Nawaiwaqt
  • About Us
  • Advertise With Us
  • Contact Us
Powered By
Copyright © 2018 | Nawaiwaqt Group
Download Font X