اتر پردیش میں دولہا اور دلہن نے دبنگ اسٹائل میں ہیلی کاپٹر پر سوار ہوکر دھماکے دار انٹری دے ڈالی۔
اترپردیش (نیٹ نیوز) بھارت سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے نے اترپردیش میں اپنی شادی کو یادگار بنانے کا انوکھا انداز اپنایا اور کسی روایتی گاڑی یا ڈولی اور گھوڑے کی بجائے ہیلی کاپٹر پر سوار ہوکر دبنگ انٹری دی جہاںموجود لوگوں نے ان کا زبردست استقبال کیا۔