پیڈلز کے ذریعے پانی میں چلنے والی منفرد سائیکل
ہموار زمین پر نقل و حرکت کیلئے چلانے والی مختلف قسم کی سائیکلیں تو بہت تیار کی جاتی ہیں لیکن اب ایک ایسی منفرد سائیکل تیار کرلی گئی ہے جسے پانی میں چلایا جاسکتا ہے۔ ایک عام سائیکل کی طرح بنائی گئی مانٹا 5 نامی ہائیڈرو فوٹیلز بائیک 400 واٹس کی موٹر سے مزین ہے۔