افغانستان اور خطے میں امن کےلیے پاک امریکا تعاون ضروری ہے:اعزاز چودھری
پاکستانی سفیر اعزاز چودھری نے یونیورسٹی آف کیلی فورنیا میں پاک امریکا تعلقات پر لیکچر دیا،،ان کاکہناتھا،،کہ گزشتہ ستر سال میں پاک امریکا تعلقات میں کئی اتار چڑھاؤ آئے،، پاکستان اور امریکا نے جب بھی مل کر کام کیا،،ایک دوسرے کو فائدہ ہوا،،اعزاز چودھری نے کہا،،کہ امریکا سے اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں،،دونوں ملکوں میں کشیدگی مختلف نقطہ نظر کے باعث ہوئی،،دونوں ملکوں کے تعلقات میں کشیدگی کے باوجود عوامی رابطے بہتر ہوئے ہیں،،پاکستانی سفیر کاکہنا تھا،،کہ افغانستان میں امن پاکستان کے مفاد میں ہے،،افغان
مسائل کاحل فوجی آپریشن نہیں۔