امریکی طیاروں کی بمباری سے دو روسی جنگجو ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے

شام کے جنگ زدہ علاقوں میں روس اور امریکہ آمنے سامنےآ گئے،، امریکی طیاروں کی بمباری سے دو روسی جنگجو ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے،،امریکی حکام نے کہا ہے کہ شامی صدر بشار الاسد کے حامیوں کو ختم کر کے سانس لیں گے ،، جبکہ دوسری جانب روس بھی سرگرم ہے جو شامی حکومت کے حمایت کر رہا ہے ،، یاد رہے کہ روس کی شام میں بمباری جاری ہے ،، جسکا امریکہ نے بھی جواب دینا شروع کر دیا ہے ،، اور پہلے سے ہی جنگ زدہ علاقے کے حالات زیادہ خستہ حال ہو گئے ہیں،،