چولستان ڈیزرٹ ریلی 2021،وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ٹریک پر گاڑی چلائی

چولستان ڈیزرٹ ریلی 2021،وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ٹریک پر گاڑی چلائی وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے مہارت کے ساتھ ڈرائیونگ کی ریلی کے شرکاء کا وزیراعلیٰ عثمان بزدارکو ڈرائیونگ کرتے دیکھ کر خوشگوار حیرت کااظہار شرکاء نے مہارت کے ساتھ ڈرائیونگ کرنے پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو داد دی چولستان ڈیزرٹ ریلی کے ٹریک پر گاڑی چلا کر بہت انجوائے کیا- دل کرتا ہے کہ میں خود بھی ریلی کے مقابلے میں شرکت کروں چولستان ڈیزرٹ ریلی نہ صرف پنجاب بلکہ پاکستان کا ایک بڑا ایونٹ بن چکا ہے آئندہ اس ریلی میں انٹرنیشنل ڈرائیورز کو بھی مدعو کیاجائے گا چولستان ڈیزرٹ ریلی سے سیاحت کو فروغ مل رہاہے پاکستان کا سافٹ امیج بحال کرنے میں مدد مل رہی ہے چولستان ڈیزرٹ ریلی کے کامیاب انعقاد پر انتظامیہ اور متعلقہ ادارو ں کو مبارکباد دیتا ہوں چولستان ڈیزرٹ ریلی میں عوام کی دلچسپی خوش آئند ہے