خوراک کے نام پر زہر بیچنے والوں کو بے نقاب کیا جائیگا: بلال یاسین
وزیر خورا ک پنجا ب بلا ل یسین کی قیا د ت میں پنجا ب فوڈ اتھا رٹی نے نا قص اور مضر صحت اشیا ء تیا ر کر نے والوںکے خلاف گرینڈ آپر یشن کیا اور رحمت فو ڈز ،آ ئل بنا نے والی ایک فیکٹر ی کمبی نیشن ریسٹورنٹ کو سیل کر دیا گیا صو با ئی وز یر خو راک بلال یٰسین نے کہاکہ خورا ک کے نام پر زہر بیچنے و الو ں کو بے نقا ب کیا جائے گا اور انسا نی صحت سے کھیلنے و الو ں کو کسی صو ر ت کاروبا ر کی اجا زت نہیں دی جا ئے گی۔ انہو ں نے کہا کہ پنجا ب فو ڈ اتھا رٹی پو ر ے صو بے میں بلا امتیا ز کارروا ئی کررہی ہے اور کسی دبا ئو یا سفا ر ش کو خا طر میں نہیں لایا جا رہا ہے۔ ان کے حلقے میں بھی فو ڈ اتھا رٹی نے آ پر یشن کئے ہیں اور مضر صحت اشیا ء تیار کر نیوا لو ں پر ہاتھ ڈا لا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کا وژن ہے کہ شہریوں کو صا ف خورا ک فرا ہم کی جائے۔