امریکی ریاست اوہائیو میں شدید بارشوں کے بعد ہر شے ڈوب گئی
امریکی ریاست اوہائیو میں شدید بارشوں کے بعد ہر شے ڈوب گئی ،، لوئس ویل کے علاقے میں متعدد عمارتوں کو پانی بھرنے کے بعد خالی کرا لیا گیا ،، کئی اہم شاہراہیں مکمل طور پر بند کر دی گئیں ،، جس کے باعث کئی علاقوں کا رابطہ منقطع ہو گیا ،، حکام کے مطابق خون جما دینے والی ٹھنڈ کے باعث امدادی کارروائیوں میں مزید دو سے تین روز لگ سکتے ہیں