نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچز کی سیریز میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹیم کی بیٹنگ پرفارمنس پر مایوسی کا اظہار کیا ہے
نیٹسیریز میں شکست کے بعد قومی ٹیم وائٹ واش سے بچنے کی تدبیریں ڈھونڈنے لگی نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کے تیسرے میچ میں شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز نے کہا کہ ’’یہ شکست انتہائی مایوس کن ہے ،،ہمارے بولرز نے اچھی بولنگ کی لیکن بیٹنگ میں مسائل برقرار ہیں جو ایک بار پھر فلاپ ہوگئی ،، بیٹسمینوں کو نئی گیند کا سامنا کرنے میں مشکل پیش آرہی ہے پاکستان اپنا چوتھا ون ڈے میچ سولہ جنوری کو ہملٹن میں کھیلے گا ،،یاد رہے کہ دورہ نیوزی لینڈ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم گزشتہ 9 ون ڈے میچز میں ناقابل شکست رہی تھی تاہم اب مسلسل تین میچز ہار چکی ہے۔