امریکی ریاست ہوائی میں میزائل حملے کا غلط الرٹ جاری ہوگیا،
امریکی ریاست ہوائی میں میزائل حملے کا غلط الرٹ جاری ہوگیا جس پر شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا ، تاہم بعد میں معلوم ہوا کہ یہ الرٹ ہی غلطی سے بھیجا گیا تھا،حکام کا کہنا تھا کہ یہ الرٹ مشق کا حصہ تھا،، لیکن پیغام غلطی سے کچھ شہریوں کے موبائل پر چلا گیا،اس پرگورنرہوائی نےمعذرت کرلی۔