لاہور میں چلڈرن لیٹریچر فیسٹیول دوسرے اور آخری روز بھی جوش و خروش سے جاری رہا،
شاہی قلعہ میں منعقدہ چلڈرن لیڑیچر فیسٹیول میں مختلف اسکولوں کے بچوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ،،لٹریچر فیسٹیول میں بچوں کے لیے کتابوں کے اسٹالز لگائے۔ بچوں کے لیےکتب بینی کیلئے لائبریری جیسا ماحول بھی بنایا گیا۔ فیسٹول میں بچوں مٹی کے برتن بنانے کا طریقہ بھی بتایا گیا بچوں کی دلچسپی کے لیے کہا نی سنانے کے ساتھ ساتھ اس پر اداکاری نےکہانی میں بچوں کی دلچسپی اور بڑھا دی بچوں میں اعتماد پیدا کرنے کے لیے ان سے نظمیں سنیں گئیں اور انھیں اچھی عادات کے بارے میں بھی بتایا گیا،، مونٹاج: شاہی قلعہ میں سجا یہ دو روزہ میلہ بچوں کو تعلیم دینے کا ایک انداز تھا ،تاکہ بچے تعلیم پر توجہ دیں اور دلچسپی لیں،،،،،،لٹریچر فیسٹیول میں آئے بچوں نے میلے کے ساتھ ساتھ شاہی قلعہ کی بھی سیر کی اور لطف اندوز ہوئے