پسرور کینٹ پھاٹک پر ٹرین کی زد میں آ کر دھیر وال گاؤں کا رہائشی 18سالہ نوجوان عدیل اصغر جاں بحق

سیالکوٹ : پسرور کینٹ پھاٹک پر ٹرین کی زد میں آ کر دھیر وال گاؤں کا رہائشی 18سالہ نوجوان عدیل اصغر جاں بحق ہوگیا عدیل اصغر ریلوے لائن پار کررہا جسے ٹرین ٹکرائی اور وہ جاں بحق ہوا عدیل اصغر کی ہلاکت پر ورثاء کا ریلوے حکام کے خلاف نعرے بازی ٹرین ڈرائیور گرفتار کیا جائے، ورثاء عملہ ریسکیو 1122 نےنعش کاروائی کے بعد لواحقین کے سپرد کر دی