اسلام آباد:پاکستان اور آذربائیجان کے مابین وفود کی سطح پر مذاکرات

اسلام آباد:پاکستان اور آذربائیجان کے مابین وفود کی سطح پر مذاکرات دونوں وزرائے خارجہ کااقتصادی اور توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دونوں وزرائے خارجہ کا پاکستان اور آذربائیجان کے مابین زمینی و فضائی روابط کو بڑھانے پر اتفاق