شہباز شریف، شعیب اختر کے گھر پہنچ گئے
راولپنڈی : ن لیگ کے صدر شہباز شریف سابق کرکٹر فاسٹ بالر شعیب اختر کے گھر پہنچ گئے، جہاں انہوں نے سابق کھلاڑی کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی۔ ٹوئٹر پرمسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال ٹوئٹر پر تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ شعیب اختر کیساتھ ان کی والدہ کی وفات پہ تعزیت لیڈر آف اپوزیشن شہباز شریف کے ہمراہ ان کی رہائشگاہ پہ کی.