سیالکوٹ میں دلخراش واقعہ، بیٹے نے والد کو گولی مار کر قتل کردیا
سیالکوٹ : انصاری کالونی میں دلخراش واقعہ بیٹے نے والد کو گولی مار کر ہلاک کردیا . : تھانہ حاجی پورہ کی حدود انصاری کالونی میں 18سالہ بیٹے دائم نے 55سالہ حقیقی باپ ندیم کو گولی مار کر ہلاک کیا , ملزم دائم فرار، گرفتاری کیلئے پولیس چھاپے جاری , مقتول ندیم سنگھار میرج ہال ایمن آباد روڈ کا مالک تھا
,حاجی پورہ پولیس نے قانونی کاروائی کا آغاز شروع کردیا, ایف آئی آر درج، پوسٹ مارٹم جاری.