وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کا واہوا میں جھنگی پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کا واہوا میں جھنگی پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کا شہید انچارج پولیس چوکی مظہر عباس اور شہری عبدالباسط کی قربانی کو خراج عقیدت وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کا افسوسناک واقعہ کا نوٹس وزیراعلی پنجاب پرویز الٰہی نے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی حملے کے ذمہ دار عناصر کو جلد قانون کی گرفت میں لایاجائے، وزیراعلیٰ کی ہدایت تمام ضروری وسائل بروئے کار لاتے ہوئے ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لایاجائے، چودھری پرویز الٰہی زخمی پولیس اہلکار محمد رمضان کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کی جائیں، چودھری پرویز الٰہی شہداء کی قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں، چودھری پرویز الٰہی تمام تر ہمدردیاں شہداء کے خاندانوں کے ساتھ ہیں، چودھری پرویزالٰہ