چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے مذمت اور افسوس کا اظہار

پشاور میں سربند پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے مذمت اور افسوس کا اظہار، تھانے پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں، میری دعائیں اور ہمدردیاں شہداء کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہوں، خیبرپختونخوا کی حکومت اور پولیس دہشتگردی کیخلاف صفِ اوّل میں برسرِپیکار ہیں انہیں انسدادِ دہشتگردی کی ہر پالیسی کا محور و مرکز بنایا جائے،