ہالی ووڈ سائنس فکشن ایڈوانچر فلم دی ہنگر گیمز سیریز کا تیسرا پارٹ فلم باکس آفس پر تہلکہ مچانے کیلئے تیار،، فلم دی ہنگر گیمز موکنگ جے پارٹ ون کے نئے ٹریلر نے مداحوں کو دیوانہ بنا دی
یڈوینچرسے بھرپور فلم دی ہنگر گیمز موکنگ جے پارٹ ون کی کہانی چوہترویں سالانہ ہنگر گیمزجیتنے والی کیٹ نس ایورڈین کے گرد گھومتی ہے،،،،،، جو امن وامان قائم کرنے کے لیے کوششیں کرتی ہے،،،، یہ فلم باکس آفس کی بلاک بسٹرفلم دی ہنگرگیمزکی تیسری سیریز ہے،،،،،،