کراچی میں ہوا موسم سہانا تو لوگوں کو مل گیا گھومنے کا بہانا۔

کراچی میں ہوا موسم سہانا تو لوگوں کو مل گیا گھومنے کا بہانا ہر کوئی موسم کو انجوائے کرنے کیلئے مختلف تفریحی مقامات کا رخ کررہا ہے کوئی ساحل سمندر پر موجود ہے تو کوئی چڑیا گھر پر موسم سے لطف اندوز ہورہا ہے
کراچی میں بارش سے گرمی کو زور ٹوٹ گیا۔ محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آئندہ دو روز تک ہلکی اور تیز بارش کی پیش گوئی کی ہے
کراچی میں ہونے والے موسم کی تبدیلی نے کراچی والوں کی صبح کو سہانا کردیا اور شہری خوبصورت موسم کا خوب لطف اٹھار ہے ہیں۔