آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کی مستونگ میں دہشت گردحملےکی مذمت تمام دشمن قوتوں کوملکرشکست دیں گے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کی مستونگ میں دہشت گردحملےکی مذمت
آرمی چیف کا قیمتی جانوں کےضیاع پراظہارافسوس،آئی ایس پی آر
پاکستان انتہائی مخلص اورقابل سیاستدان سراج رئیسانی سےمحروم ہوگیا،آرمی چیف
جمہوری سرگرمیاں سبوتاژکرنےکی کوشش کامیاب نہیں ہوگی، تمام دشمن قوتوں کوملکرشکست دیں گے، تمام دشمن قوتوں کوملکرشکست دیں گے،آرمی چیف