نوازشریف اور مریم نواز کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا

نوازشریف اور مریم نواز کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا, نوازشریف اور مریم نواز کو بکتر بند گاڑی میں جیل منتقل کیا گیا
نیب نے نوازشریف،مریم نوازکولاہورائیرپورٹ سے گرفتارکیا, ایف آئی اے نے دونوں کے پاسپورٹ بھی ضبط کرلیے
نوازشریف،مریم نوازکوخصوصی طیارے سےاسلام آبادمنتقل کیاگیا, نیب کی استدعا پراحتساب عدالت کانوازشریف،مریم کوجیل بھیجنے کاحکم