مستونگ خودکش دھماکےکی مذمت

سعودی عرب کی مستونگ میں جلسےمیں خودکش دھماکےکی مذمت
دہشت گردی کےخلاف مہم میں پاکستان کوتعاون کایقین دلاتےہیں،سعودی دفترخارجہ
برسلز:یورپی یونین کی مستونگ میں انتخابی جلسےمیں خودکش دھماکےکی مذمت
برسلز:دھماکےمیں جاں بحق افرادکےاہلخانہ سےتعزیت کرتےہیں،برسلز:حالیہ حملوں کی مکمل تفتیش کی اشدضرورت ہےتوقع ہےپاکستانی حکام انتخابی سرگرمیوں کی سیکیورٹی یقینی بنائیں گے،یورپی یونین
واشنگٹن:امریکی محکمہ خارجہ کی پاکستان میں انتخابی جلسوں میں دھماکوں کی مذمت
ایسےحملےپاکستانی عوام کوجمہوری حقوق سےمحروم کرنے کی کوشش ہے،دھماکوں میں مرنیوالوں کےاہلخانہ سےتعزیت،زخمیوں کی جلدصحتیابی کیلیےدعاگوہیںخطےسےدہشت گردی کےخاتمےکیلیےپاکستانی عوام کےساتھ ہیں،امریکی محکمہ خارجہ