امریکی اتحاد کی فضائی بمباری ، 54 افراد جاں بحق:شام

دمشق :شام ،امریکی اتحاد کی فضائی بمباری ، 54 افراد جاں بحقعراقی سرحد کے قریبی علاقے السوسہ میں بمباری کی،فیکٹری کو نشانہ بنا یا گیا جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ، سیرین آبزرویٹری