افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں فورسز کی فوجی کارروائی میں 6 افراد ہلاک ہوگئے

ننگرہار کے گورنر کے ترجمان نے کہا کہ یہ فوجی کارروائی طالبان سے علاقے کا قبضہ چھڑانے کے لئے خوگیانی کے گائوں میملی میں کی گئی۔ہ فورسز کی جانب سے کارروائی کے دوران3 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔اور کارروائی میں 6فراد ہلاک ہوگئے۔