جاپان میں انگور کا گچھا 12لاکھ پاکستانی روپےمیں نیلام

جاپان میں سرخ انگوروں کے ایک گچھے کو 1.1ملین ین (تقریباً 12لاکھ پاکستانی روپے ) میں نیلام کر دیا گیا ہے۔ جاپانی شہر کا نازاوا کی فروٹ مارکیٹ میں لائی جانے والی فصل کے پہلے سرخ انگوروں کے گچھے کی نیلامی میں کافی لوگوں نے دلچسپی کا اظہار کیا۔