حج پروازوں کا آغاز ہوگیا
اسلام آباد:عازمین کومناسک حج اورسعودی قوانین سےمتعلق بریفنگ دی گئیپی آئی اےکی پہلی پروازسےسعودی عرب جانیوالوں کےاعزازمیں تقریب پی آئی اےکی پروازسے327پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ روانہ۔پہلی پرواز PK-7001 سرکاری حج سکیم کے تحت تین سو عازمین کو لے کر آج (ہفتہ) علی الصبح دو بج کر پچیس منٹ پر کراچی سے مدینہ شریف کیلئے روانہ ہوئی۔عازمین حج کو وزارت مذہبی امور و اوقاف کے عہدیداروں، ہوائی اڈے کے عملے اور عازمین کے اہل خانہ نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روانہ کیا۔