ہالی ووڈ کیا ایڈونچر سے بھر پور کامیڈی ہارر فلم گوز بمپس ٹو،ہانٹڈ ہالووینgoosebumps 2,haunted halloweenکا ٹریلر ریلیز

ہارر فلم میں جادوئی کتاب کے تمام خیالاتی کردار اس وقت حقیقیت کا روپ دھارلیتے ہیں،،جب بچے کھیل ہی کھیل میں سالوں سے بند کتاب کو کھول دیتے ہیں،،اور یہ تمام کردار سب کی جان کے دشمن بن جاتے ہیں، ایری سیندلari sandel کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی میں مرکزی کردار میڈسن ایسمین Madison iseman،جرمی رے ٹیلرjeremy ray taylor،کلیل ہیرس caleel harris ،ڈیجا ڈیdeja deeسمیت دیگر اداکار اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔ فلم بارہ اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔۔