جنوبی کوریا کےائیرپورٹ پرچلتےپھرتے،باتیں کرتےروبوٹس بچوں بڑوں سبھی کی توجہ کا مرکز بن گئے
جنوبی کوریا کے شہر انچین Incheon کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ائیر سٹار نامی روبوٹس متعارف کئے گئے ہیں،جونہ صرف مسافروں کو خوش آمدید کہتا ہے بلکہ ایئرپورٹ سے متعلق ضروری معلومات کے علاوہ مسافروں کی رہنمائی بھی کرتا ہے اور اُنہیں راستہ بھی بتاتا ہے ۔