خلا کی سیر کیلئے ٹکٹ خریدیں دو لاکھ ڈالر میں
دنیا میں خلائی سفر کی تیاری شروع ہو گئی ہے اور معروف سیاحتی کمپنی کے خلائی جہاز میں 2لاکھ ڈالر کی رقم ادا کر کے خلائی سفر کیا جا سکے گا۔خلائی سیاحت ایمیزون کمپنی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ خلائی سیاحت کے لیے پروازیں جلد شروع کی جا سکیں گی۔خلائی سیاحت کا ٹکٹ دو لاکھ سے تین لاکھ ڈالر ہو سکتا ہے۔