پاکستان کے قومی پھول چنبیلی کا دن کل منایاجائے گا
پاکستان کے قومی پھول چنبیلی کا دن کل 15 جولائی بروز اتوار کو منایاجائے گا حکومت پاکستان نے 15 جولائی کو چنبیلی کو ملک کا قومی نشان قرار دیا تھا چنبیلی کو ملک کا قومی نشان قرار دیتے ہوئے اس وقت کے وزارت داخل کے ترجمان نے کہا کہ اس پھول کو یہ اعزاز اس لیے بخشا گیا ہے کیونکہ یہ ملک کے دونوں حصوں مشرقی اور مغربی میں پیداہوتا ہے