افغان فریقین میں تصادم جاری رہا تو عدم استحکام اور معاشی مسائل پیدا ہوں گے : وزیر خارجہ
افغانستان کے مسئلے کے حل سے خطے میں امن قائم ہوگا : وزیر خارجہ امریکی انخلاء کے دوران افغانستان سے مہاجرین پاکستان کا رخ کرسکتے ہیں افغانستان کی معاشی ترقی افغانستان کی عوام کا بنیادی حق ہے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی افغان امن عمل ناقابل فہم انداز میں آگے بڑھ رہا ہے، افغان فریقین میں تصادم جاری رہا تو عدم استحکام اور معاشی مسائل پیدا ہوں گے، افغانستان کے مسئلے کے حل سے خطے میں امن و استحکام پیدا ہوگا، خطے میں امن اور معاشی ترقی باہم منسلک ہے،