خیبر پختونخواہ میںمہمند ڈیم کی تعمیر کے لئے زمین کی خریداری کا کام رواں سال اگست میں شروع کردیا جائے گا۔ واپڈاذرائع کے مطابق ایہ منصوبہ 8 ہزار کنال پر تعمیر کیا جائے گا یہ 17 ہزار ایکڑ زرعی رقبہ کو سیراب کرے گا اور 800 میگا واٹ سستی بجلی بھی پیدا ہو گی۔ مہمند ڈیم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر ابتدائی طورپر 938 ارب روپے خرچ ہوں گے۔
خیبر پختونخواہ میں مہمند ڈیم کی تعمیر کے لئے زمین کی خریداری اگست میں شروع ہو گی۔
Jun 14, 2018 | 11:30