عام انتخابات کے لیے این اے127سے مریم نواز کے کاغزات نامزدگی منظور
عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کاعمل جاری ہے۔مریم نوازکواین اے 127 سے الیکشن لڑنے کی کلین چٹ مل گئی،،مریم نوازکے این اے 127 سے کاغذات نامزدگی جانچ پڑتال کے بعد منظورکرلیے گئے،ریٹرننگ افسرنے شہری اقتدارحیدرکے اعتراضات مسترد کردیئے