آصف زرداری کی طبیعت ناساز، راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل
اسلام آباد: نیب کی حراست میں موجود سابق صدر آصف علی زرداری کو طبعیت ناساز ہونے کے بعد راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی دیکھ بھال کر رہے ہیں، پمز اور پولی کلینک کے دو میڈیکل بورڈ تشکیل دیئے گئے ہیں۔