شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس: وزیراعظم کی روسی صدر پیوٹن سے غیر رسمی ملاقات

وزیراعظم عمران خان شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کےلیے کرغزستان کے دارالحکومت بشکک پہنچ گئے۔کرغزستان کے صدر کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں وزیراعظم عمران خان کی روسی صدر پیوٹن سے غیررسمی ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔