پنجاب بار کونسل نے سپریم کورٹ بار کی پڑتال کی کال کو مسترد کردیا
پنجاب ہائیکورٹ اور لاہور بارز کا فیصلہ، لاہور ہائیکورٹ میں آج ہڑتال ہوگی نہ ہی ضلعی عدالتوں میں کوئی کیس التوا میں جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق تینوں وکلاء تنظیموں کا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے معاملے پر ہڑتال نہ کرنے کا اعلان ۔پنجاب ہائیکورٹ اور لاہور بارز کا فیصلہ، لاہور ہائیکورٹ میں آج ہڑتال ہوگی نہ ہی ضلعی عدالتوں میں کوئی کیس التوا میں جائے