پاک فوج کا ایک اور اعزاز، برطانیہ میں انٹرنیشنل ملٹری ڈرل کا مقابلہ جیت لیا

پاکستان آرمی نے برطانیہ میں رائل ملٹری اکیڈمی SANDHURST میں PACE STICKING COMPETITION کے نام سے مشہور بین الاقوامی فوجی مشقوں کا مقابلہ جیت لیا ہے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاکستان آرمی کی ٹیم نے مسلسل دوسرے سال مقابلہ جیتا ہے۔ پاک فوج نے گزشتہ سال اس مقابلے میں پہلی بار حصہ لیا تھا