ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈاکر 154 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قومی اسمبلی میں حکومت کی جانب سے پیش کیے گئے پہلے بجٹ پر بحث کا آغاز نہ ہو سکا۔ تفصلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر اسد قیصر کی صدارت میں شروع ہوا۔ سابق صدر آصف علی زرداری کے پروڈکشن آرڈرز جاری نہ کرنے پر پی پی پی ارکان جبکہ راجہ پرویزاشرف کو بولنے کی اجازت دینے پر حکومتی ارکان کا شور شربا اجر رہا۔ ایوان میں بد نظمی کے باعث شہبازشریف بجٹ پربحث کا آغاز نہ کرسکے۔ اسپیکر کو دوسری مرتبہ اجلاس کی کاروائی معطل کرنا پڑ گئی اجلاس اب نماز جمعہ کے بعد دو بجے ہوگا