اعلی عدلیہ کے ججز کیخلاف ریفرنسز: سپریم کورٹ میں وکلا ءکا شدید احتجاج
اعلی عدلیہ کے ججز کیخلاف ریفرنسز کی سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ میں وکلا ءکا شدید احتجاج جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں اعلی عدلیہ کے ججوں کے خلاف ریفرنس کی سماعت آج ہو گی۔ اس موقع پر وکلاء شدید احتجاج کرتے ہوے سپریم کورٹ کے مین دروازے کی سیڑھیوں پر بیٹھ گئے ۔ وکلاء نے سپریم کورٹ کا مین دروازہ بھی بند کر دیا۔ وکلاء کی جانب سے احتجاجی چور پر سپریم کورٹ کو دروازے بیٹھنے کی وجہ سے عدالت میں پیشی کے لیے آںے والے سایلین کو داخل ہونے میں مشکل کا سامنا کرنا پڑا