گلوکار رحیم شاہ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے
گلوکار رحیم شاہ کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد رحیم شاہ سیلف آئسولیشن میں چلے گئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کورونا کو سنجیدگی سے لیں، یہ کوئی مذاق نہیں ہے۔ سب اپنا خیال رکھیں، احتیاط کریں