وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا روسی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ دو طرفہ تعلقات،مختلف شعبہ جات میں تعاون کےامور پرتبادلہ خیال پاکستان، روس کے ساتھ اپنے دو طرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، دو طرفہ تعلقات میں وسعت انتہائی خوش آئند ہے، پاکستان، کثیرالجہتی شعبہ جات میں تعاون کے فروغ کیلئے پرعزم ہے، روسی وزیرخارجہ کے دورہ ءپاکستان سے دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم ہوئے، شاہ محمود قریشی