وزیرخارجہ بلاول بھٹو دو روزہ دورے پر ایران وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے خوش آمدید کہا

وزیرخارجہ بلاول بھٹو دو روزہ دورے پر ایران وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے خوش آمدید کہا۔صدر ابراہیم رئیسی ملاقات اور مشہد زیارتوں کریں گے۔ دوران دوطرفہ تعلقات کے فروغ،معاشی روابط،بجلی فراہمی، سرحد پر سستے بازار،ٹرین،سڑک رابطے اور زائرین سہولیات کے ایشوز کو بھی اٹھائیں گے