چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم سے جنرل جوآن مارٹن کی ملاقات
ارجنٹائن کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ہیڈکوارٹرز آمد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم سے جنرل جوآن مارٹن کی ملاقات ملاقات میں دفاع اور سکیورٹی کے شعبہ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق باہمی ملاقاتوں سے دفاعی تعلقات بہتر اور مضبوط ہوئے، جنرل جوآن مارٹن دونوں مسلح افواج کے درمیان تعلقات سے تعاون کو فروغ ملے گا، جنرل جوآن مارٹن جنرل ندیم رضا کا ارجنٹائن اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانےکے عزم کا اعادہ
#BreakingNews
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم سے جنرل جوآن مارٹن کی ملاقات
دونوں مسلح افواج کے درمیان تعلقات سے تعاون کو فروغ ملے گا، جنرل جوآن مارٹن#GeneralNadeem #ISPR #WaqtUpdates @MoIB_Official @OfficialDGISPR #CJCSC @PakinArgentina @ArgentinaMFA #Argentina pic.twitter.com/IePIrbMr5s— Waqtnews (@Waqtnewstv) June 14, 2022