وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دو روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے
ایران : وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دو روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے .انکے ہمراہ ندیم افضل چن بھی موجود تھے۔وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات.بحیثیت وزیر خارجہ ایران کے اپنے پہلے دورہ کے دوران بلاول بھٹو زرداری ایرانی صدر سے بھی ملاقات کرینگے۔